Sunday , September 24 2017
Home / پاکستان / نواز شریف کی مخالف عدلیہ تقاریر کے نشریہ پر امتناع

نواز شریف کی مخالف عدلیہ تقاریر کے نشریہ پر امتناع

لاہور ۔ 24 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے برقی ذرائع ابلاغ نے ہائیکورٹ کے حکمنامہ پر سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی مخالف عدلیہ تقریروں کو نشر کرنا اور اپنی ویب سائیٹس پر شائع کرنا آج سے بند کردیا ہے۔ نواز شریف کرپشن مقدمہ میں اپنے

خلاف فیصلہ آنے کے بعد مسلسل عدلیہ کے خلاف تقاریر کررہے ہیں جنہیں ذرائع ابلاغ کی جانب سے اجاگر کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے عوام میں بے چینی پھیل رہی ہے اور نقض امن کا اندیشہ ہے۔

TOPPOPULARRECENT