Thursday , August 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / ’’نوبال‘‘ محمد عامر کے خلاف میدان میں صدائیں

’’نوبال‘‘ محمد عامر کے خلاف میدان میں صدائیں

مانچسٹر ۔23 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹسٹ میں شائقین کی جانب سے بہترین رویہ کے برخلاف دوسرے ٹسٹ میں اولڈ ٹریفورڈ پر پہلے ہی دن فاسٹ بولر محمد عامر پر تماشائیوں نے ’’نوبال‘‘کی صدائیں بلند کر کے ان کا اعتماد متزلزل کرنے کی کوشش کی لیکن پاکستانی بولر نے ان آوازوں کا اثر قبول کئے بغیر متاثر کن بولنگ جاری رکھی جس سے اندازہ ہوا کہ انگلینڈ کے شائقین کرکٹ ان کی چھ سال قبل کی جانے والی غلطی کو ابھی تک بھلا نہیں سکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT