Wednesday , October 18 2017
Home / ہندوستان / نوتیج سرنا کو سفیر بنانے کا امکان

نوتیج سرنا کو سفیر بنانے کا امکان

نئی دہلی ۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے ہائی کمشنر برائے برطانیہ نوتیج سرنا کا سفیر برائے امریکہ کی حیثیت سے واشنگٹن کیلئے روانہ ہونا لگ بھگ یقینی ہوگیا ہے۔ ہندوستان کے سفیر برائے امریکہ ارون سنگھ سبکدوش ہونے والے اور سمجھا جاتا ہیکہ ان کے جانشین کی حیثیت سے نوتیج سرنا کے نام کو قطعیت دی گئی ہے۔ برطانیہ میں نوتیج کی جگہ ہندوستان کے ہائی کمشنر برائے سری لنکا یش وردھن کمار سنہا کا تقرر ممکن ہے۔

TOPPOPULARRECENT