Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / نوجوانوں کو بھارت ماتا کی جئے کہنا ہوگا :بھاگوت

نوجوانوں کو بھارت ماتا کی جئے کہنا ہوگا :بھاگوت

ناگپور ۔ /3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے آج کہا کہ نئی نسل کو بھارت ماتا کی جئے کہنے کی ترغیب دی جانی چاہئیے ۔ جواہر لال نہرو یونیورسٹی کیمپس میں قوم دشمن نعروں کے الزامات کے درمیان انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو بھارت ماتا کی جئے کہنا ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT