Saturday , September 23 2017
Home / جرائم و حادثات / نوجوان ناگرجنا ساگر میں غرقاب

نوجوان ناگرجنا ساگر میں غرقاب

حیدرآباد۔ 24 اگست (سیاست نیوز) ایک نوجوان کی ناگرجنا ساگر ڈیم میں پیر پھسل جانے کے سبب موت واقع ہوگئی۔ یاقوت پورہ کے نوجوان عرفان بن عثمان اپنے ساتھیوں کیساتھ ذریعہ کار ناگر جنا ساگر گیا تھا جہاں وہ پھسل کر ڈیم میں گر گیا۔ سکیورٹی گارڈ نے وہاں دستیاب فون کے ذریعہ والدین کو اطلاع دی۔ نعش برآمد کرنے کی کوشش جاری ہے۔

TOPPOPULARRECENT