Wednesday , August 23 2017
Home / سیاسیات / نوجوت سنگھ سدھو کی بی جے پی پر تنقید

نوجوت سنگھ سدھو کی بی جے پی پر تنقید

نئی دہلی ۔ 25 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) نوجوت سنگھ سدھو نے راجیہ سبھا سے استعفیٰ کے بعد خاموشی توڑی اور بی جے پی پر شدید تنقید کی جس نے اُن پر شخصی مفاد کی خاطر پارٹی سے علحدگی کا الزام عائد کیا تھا ، تاہم سدھو نے اپنے آئندہ کے پروگرام کے بارے میں واضح طورپر کوئی اعلان نہیں کیا اور یہ بھی نہیں بتایا کہ کیا وہ عام آدمی پارٹی میں شامل ہوں گے ۔ سدھو نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی یا خاندان سے بالاتر ہوکر پنجاب کی خدمت کرتے ہیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT