Saturday , August 19 2017
Home / جرائم و حادثات / نومولود کی نعش دستیاب

نومولود کی نعش دستیاب

حیدرآباد /28 مارچ ( سیاست نیوز ) گاندھی نگر پولیس نے ایک نومولود کی نعش کو علاقہ سے برآمد کرلیا ہے جو ایک پالیتھن کور میں پائی گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے ایک اطلاع پر کارروائی انجام دی ۔ علاقہ میں واقع پٹیل لاج کے قریب سے دستیاب کرلی گئی ۔ پولیس گاندھی نگر نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT