Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / نوٹ برائے ووٹ اسکام نائیڈو کو ہائیکورٹ سے راحت

نوٹ برائے ووٹ اسکام نائیڈو کو ہائیکورٹ سے راحت

حیدرآباد 9 ڈسمبر ( پی ٹی آئی ) آندھرا پردیش چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو و آج حیدرآباد ہائیکورٹ نے راحت دیتے ہوئے وائی ایس آر کانگریس رکن اسمبلی کی ایک درخواست کو مسترد کردیا گیا ۔ رکن اسمبلی راما کرشنا ریڈی نے درخواست دائر کرکے عدالت سے استدعا کی تھی کہ اس اسکام میں نائیڈو کے رول کی تحقیقات کروائی جائیں۔ حیدرآباد ہائیکورٹ نے اس درخواست کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT