Thursday , September 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / نٹراج سی سی کی کامیابی

نٹراج سی سی کی کامیابی

حیدرآباد۔25اکٹوبر (پریس نوٹ) حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے پریس نوٹ کے بموجب نٹراج سی سی نے الیگنٹ سی سی کے خلاف میچ جیت کر 5 پوائنٹس حاصل کرلئے۔ ڈینیل گرائونڈ پر کھیلے گئے اس میچ میں الیگنٹ سی سی نے 49.3 اوورس میں پون سائی ریڈی 51 اور ہریش سنگھ 35 کی بدولت 234 رنز بنائے جواب میں نٹراج سی سی نے پرتیک 72 اور رجت 73 رنز کی مدد سے 8 وکٹس پر کامیابی کیلئے درکار نشانہ 43.2 اوورس میں پورا کرلیا۔ ظفر اللہ خان کامیاب بولر رہے جنہوں نے جملہ 4 وکٹس حاصل کئے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT