Friday , August 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / نڈالس کو ڈبل کا گولڈ میڈل

نڈالس کو ڈبل کا گولڈ میڈل

ریوڈی جنیرو ۔ 13اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) سابق عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے ڈبلز زمرے کا دوسری مرتبہ گولڈ میڈل حاصل کرلیا ہے اور اور سنگلس میں بھی وہ سیمی فائنلس کے قریب پہونچ چکے ہیں۔ اسپین کے عالمی شہرت یافتہ نڈال اور اُن کے قدیم دوست مارک لوپیز نے رومانیہ کے فلورین مرجیا اور بھوریا ٹاکو کو 6-2، 3-6، 4-6 سے شکست دیتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ نڈال اس سے قبل 2008 ء میں بیجنگ اولمپکس میں بھی گولڈ میڈل حاصل کرچکے ہیں۔ سنگلس کوارٹر فائنل میں انھوں نے برازیل کے تھامس بیلوسی کو شکست دی ۔

TOPPOPULARRECENT