Friday , September 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / نڈال کو کوارٹر فائنل میں کیریاس کے خلاف شکست

نڈال کو کوارٹر فائنل میں کیریاس کے خلاف شکست

سنسناٹی۔19 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا کے نوجوان ٹینس اسٹار نک کیریاس نے نئے عالمی نمبر ایک رافل نڈال کو سنسناٹی اوپن کے کوارٹر فائنل فائنل میں6-2 ‘7-5 شکست دی ہے ۔ٹورنمنٹ میں آج حالانکہ خواتین زمرے میں دفاعی چیمپئن کارولینا پلیسکوا نے دو مقابلے جیتے ہیں لیکن اس دوران کیریا س نے نڈال کوشکست دے کر عوامی توجہ اپنی جانب مبذول کی۔ کینبرا سے تعلق رکھنے والے22 سالہ کھلاڑی سیمی فائنل میں داخل ہوچکے ہیں جہاں ان کا مقابلہ ڈیویڈ فیرر سے ہوگا۔ کیریاس 2016 میں چار خطابات کے بعد رواں سیزن پہلے خطاب کا تعاقب کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT