Sunday , October 22 2017
Home / ہندوستان / نکسلائیٹ متاثرہ علاقوں میں 11 ہزار کروڑ روپئے کے خرچ کا منصوبہ

نکسلائیٹ متاثرہ علاقوں میں 11 ہزار کروڑ روپئے کے خرچ کا منصوبہ

نئی دہلی 14 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی حکومت کی جانب سے نکسلائیٹس سے متاثرہ 44 اضلاع میں سڑکوں کا رابطہ بہتر بنانے کے پراجیکٹ پر 11,000 کروڑ روپئے خرچ کئے جائیں گے ۔ ان میں چھتیس گڑھ کا سکما ضلع بھی شامل ہے جہاں حال میں کئی حملے ہوئے ہیں۔ عہدیداروں نے کہا کہ اس رقم کا پانچ فیصد حصہ انتظامی اخراجات کیلئے مختص کیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT