Sunday , August 20 2017
Home / سیاسیات / ’’نہ نہ کرتے پیار تم ہی سے کر بیٹھے‘‘ :اکھلیش

’’نہ نہ کرتے پیار تم ہی سے کر بیٹھے‘‘ :اکھلیش

لکھنؤ 27جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے بہار کے تازہ سیاسی واقعات پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے ’’نہ نہ کرتے پیارتم ہی سے کر بیٹھے ۔ مسٹر یادو نے آج صبح کئے ٹویٹ میں کہا کہ ’’کرنا تھا انکار مگر اقرار تم ہی سے کر بیٹھے ‘‘۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کسی کا نام نہیں لکھا ہے لیکن ان کا ردعمل جنتا دل یونائٹیڈ کے صدر اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پر طنز مانا جا رہا ہے

TOPPOPULARRECENT