Monday , September 25 2017
Home / کھیل کی خبریں / نیتا امبانی نے ریو اولمپکس میں میڈلس تقسیم کئے

نیتا امبانی نے ریو اولمپکس میں میڈلس تقسیم کئے

ریوڈی جنیرو۔8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کی نو منتخب رکن نیتا امبانی نے آج خاتون زمرے کے 400 میٹر فری اسٹائل کی فاتح ایتھلیٹ کو میڈلس فراہم کئے اور اولمپک کی تقریب میں میڈلس دینے والی پہلی ہندوستانی خاتون ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے۔ نیتا جو کہ 4 اگست کو آئی او سی کی رکن منتخب ہونے والی پہلی ہندوستانی خاتون بھی ہیں، انہوں نے میڈلس تقسیم کرنے کی تقریب میں امریکہ کی کیتھلین کو گولڈ، برطانیہ کی جیس کارلین کو سلور اور امریکہ کی لیح اسمتھ کو سلور میڈل دیا۔

TOPPOPULARRECENT