Sunday , August 20 2017
Home / ہندوستان / نیتی آیوگ کا آج اجلاس، وزیراعظم صدارت کریں گے

نیتی آیوگ کا آج اجلاس، وزیراعظم صدارت کریں گے

نئی دہلی ۔ 22 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ نیتی آیوگ گورننگ کونسل کے اجلاس میں مختلف ریاستوں میں جاری بہترین کاموں کو سیکھنے کا موقع فراہم ہوگا ۔ نئی دہلی میں کل اس اجلاس کی صدارت وزیراعظم نریندر مودی کریں گے ۔ نیتی آیوگ کے نائب صدر نشین اروند نہاگر ہندوستان کی تیز رفتار ترقی کے بارے میں مختلف امور پر خطاب کریں گے ۔ جی ایس ٹی کے بارے میں بھی تفصیلات بتائی جائیں گی ۔ وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا کہ وہ کل چیف منسٹرس کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کے خواہاں ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT