Monday , June 26 2017
Home / کھیل کی خبریں / نیشنل باکسنگ : نکہت زرین کی پیش رفت

نیشنل باکسنگ : نکہت زرین کی پیش رفت

ہردوار ، 21 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق جونیر ورلڈ باکسنگ چمپئن نکہت زرین نے ویمنس سینئر نیشنل باکسنگ چمپئن شپ کوارٹر فائنلز میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ ہردوار میں جاری مقابلوں کے پری کوارٹر فائنلز میں نکہت نے جیوتی (راجستھان) کو 3-0 سے شکست دے کر پیشرفت کی ہے۔ ہفتہ کو افتتاحی روز وہ رجنی سنگھ کو بھی 3-0 سے ہرا کر پری کوارٹرز تک پہنچی تھیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT