Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / نیشنل بہادری ایوارڈس کیلئے نامزدگیاں مطلوب

نیشنل بہادری ایوارڈس کیلئے نامزدگیاں مطلوب

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ) : تلنگانہ اینڈ آندھرا پردیش اسٹیٹ کونسل فار چائلڈ ویلفیر کی جانب سے بچوں کے بہادری اور جرات مندی کے کاموں کو نیشنل بہادری ایوارڈس سلیکشن کمیٹی ، آئی سی سی ڈبلیو ، نئی دہلی کے علم میں لانے کے لیے یکم جولائی 2014 تا 30 جون 2015 کے درمیان بہادری کے کام انجام دینے والے 6 تا 18 سال عمر کے گروپ کے مستحق بچوں سے نامزدگیاں طلب کی جارہی ہیں ۔ نامزدگیوں کی وصولی کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے ۔ درخواست فارمس اور دیگر تفصیلات کے لیے ذیل کے پتہ جنرل سکریٹری ، اے پی اسٹیٹ کونسل فار چائلڈ ویلفیر کیر آف ٹی ایچ پی آئی کیمپس ، دلسکھ نگر حیدرآباد 60 یا فون 24045454پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT