Saturday , June 24 2017
Home / شہر کی خبریں / نیشنل لا ایگزبیشن

نیشنل لا ایگزبیشن

حیدرآباد۔/30 اپریل، ( این ایس ایس ) عثمانیہ یونیورسٹی صدی تقاریب کے سلسلہ میں پہلی نیشنل لا ایگزبیشن کا یکم تا3 مئی پوسٹ گریجویٹ کالج آف لا بشیر باغ حیدرآباد پر اہتمام کیا جارہا ہے۔ حیدرآباد ہائی کورٹ کے کارگذار چیف جسٹس، جسٹس رمیش رنگنادھن یکم مئی کو 11 بجے دن اس نمائش کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT