Thursday , October 19 2017
Home / ہندوستان / نیشنل ہیرالڈ کیس ‘ عدالتی فیصلہ کا بی جے پی کی جانب سے خیر مقدم

نیشنل ہیرالڈ کیس ‘ عدالتی فیصلہ کا بی جے پی کی جانب سے خیر مقدم

نئی دہلی 7 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے نیشنل ہیرالڈ کیس میں سونیا گاندھی و راہول گاندھی کو عدالت میں شخصی حاضری سے استثنی دینے سے انکار کا خیر مقدم کیا ہے ۔ پارٹی ترجمان شاہنواز حسین نے کہا کہ اس ملک کا قانون سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کیلئے بھی عام آدمی جیسا ہے اور غلط کاموں کو زیادہ وقت تک چھپایا نہیں جاسکتا ۔ انہوں نے عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ۔

TOPPOPULARRECENT