Tuesday , June 27 2017
Home / جرائم و حادثات / نیلور میں ڈرا دھمکا کر گھروں میں چوری

نیلور میں ڈرا دھمکا کر گھروں میں چوری

حیدرآباد، 8اپریل (یو این آئی) آندھراپردیش کے ضلع نیلور میں تین مکانات میں چوروں نے گھس کر مکان میں رہنے والوں کو ڈرادھمکا کر نقد رقم اور زیورات لے لئے اور فرار ہوگئے ۔ مزاحمت کی کوشش پر ان افراد کو تیز دھار ہتھیاروں سے ڈرایا اور دھمکایا گیا۔ان چوروں نے سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی نقصان پہنچایا تاہم پارکنگ میں لگے ایک کیمرے میں ان کی حرکت قید ہوگئی ۔ مکانات میں رہنے والوں نے اس سلسلہ میں پولیس کو اطلاع دی ۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے ان چوروں کی تلاش شروع کردی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT