Wednesday , August 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / نیلوفر ایشیاکپ میں شرکت سے محروم

نیلوفر ایشیاکپ میں شرکت سے محروم

تہران ۔ 16 سپٹمبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام )ایرانی فٹبال ٹیم کی کپتان نیلوفر اردلان کل ملائیشیا میں شروع ہونے والے ایشیاکپ میں شرکت نہیں کرپائیں گی جیسا کہ ان کے شوہر نے ان کا پاسپورٹ اپنے قبضے میں کرلیاہے۔ ایرانی قانون کے مطابق شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی بیرون ملک سفر نہیں کرسکتی ۔ نیلوفر نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر مطالبہ کیا ہے کہ ایران کا قانون تبدیل کیا جانا چاہئے ۔

TOPPOPULARRECENT