Thursday , May 25 2017
Home / دنیا / نیل گورسچر امریکی سپریم کورٹ کے جج

نیل گورسچر امریکی سپریم کورٹ کے جج

واشنگٹن ۔یکم فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کنزرویٹو امریکی اپیل کورٹ کے جج نیل گورسچر کو ملک کے سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا ہے ۔گزشتہ ایک سال سے امریکہ کے سپریم کورٹ میں ایک جج کا عہدہ مخلوعہ تھا اور مسٹر نیل کی جج کے طور پر تقرری سے عدالت میں کنزرویٹو ججوں کی اکثریت ہوگی۔ ایک اور اہم تقرری میں رونالڈ وٹیئلو کو امریکی بارڈو فورس کا سربراہ بنایا گیا ہے ۔ وٹیئلو مارک مورگن کی جگہ لیں گے جنہیں سخت امیگریشن پالیسی کے نافذ ہونے کے بعد عہدے سے دستبردار ہونے کے لئے کہا گیا تھا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT