Friday , October 20 2017
Home / خواتین کا صفحہ / نیم کے فوائد

نیم کے فوائد

نیم کے پیڑ کثرت سے پائے جاتے ہیں جو ہمیں جہاں تپتی دھوپ میں گھنی چھاؤں فراہم کرتے ہیں وہیں اس کے ایسے فوائد بھی ہیں جو عام طور پر ہماری نظروں سے پوشیدہ ہیں جن میں درج ذیل ہیں۔
کیڑے مارنے کی قدرتی دوا: نیم میں موجود قدرتی اجزاء سے کیڑے مار دواؤں کا قدرتی نعم البدل بھی بناتے ہیں، کئی ممالک میں اس کا استعمال فصلو ں کو کیڑوں سے بچانے کیلئے بھی ہوتا ہے ، اس سے نہ صرف فصلوں پر اچھا اثر پڑتا ہے بلکہ ان فصلوں سے حاصل ہونے والی خوراک کیمیائی اجزاء سے پاک ہوتی ہے۔
بہترین بیوٹیشن: نیم کے پتے خواتین کے حُسن و جمال کو برقرار رکھنے ، چہرے کی جھریوں کے خاتمے اور چمک دار جلد کیلئے بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔
٭٭٭٭٭

TOPPOPULARRECENT