Thursday , August 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / نیوزی لینڈ اوپن اشونی جوڑی مین ڈرا میں داخل

نیوزی لینڈ اوپن اشونی جوڑی مین ڈرا میں داخل

آکلینڈ ، 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مانو اٹری اور اشونی پونپا کی ہندوستانی مکسڈ ڈبلز جوڑی 120,000 ڈالر والے نیوزی لینڈ گرانڈ پری گولڈ میں آج یہاں نارتھ شور ایونٹس سنٹر میں مین ڈرا تک پہنچ گئی۔ اس نے مقامی حریفوں کو 21-10، 21-11 سے سکنڈ راؤنڈ میں ہرایا جبکہ کوالیفائرز کے اوپننگ میچ میں اُن کے حریف ریٹائر ہوگئے تھے۔ ویمنس سیکشن میں چوتھے سیڈز جوالا گٹا اور اشونی کو اوپننگ راؤنڈ میں بائی مل گیا ۔ مکسڈ اور مینس ڈبلز میں بھی ہندوستانی کھلاڑی موجود ہیں۔

TOPPOPULARRECENT