Monday , August 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / نیوزی لینڈ کیلئے 400 کا ٹارگٹ

نیوزی لینڈ کیلئے 400 کا ٹارگٹ

سنچورین ، 30 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ڈیل اسٹین (4/33) کی شاندار بولنگ کی مدد سے جنوبی افریقہ آج نیوزی لینڈ کے خلاف فیصلہ کن دوسرا ٹسٹ جیت کر سیریز میں 1-0 کی فتح درج کرانے کے قریب پہنچ گیا جیسا کہ یہاں چوتھے روز کیویز 400 کے ٹارگٹ پر دوسری اننگز میں 192/8 تک گھٹ گئے۔ فاف ڈوپلیسی کی میزبان ٹیم نے 481/8d اور 132/7d بنائے۔ کین ولیمسن کی ٹیم نے پہلی اننگز میں 214 بنائے تھے۔

TOPPOPULARRECENT