Sunday , October 22 2017
Home / دنیا / نیویارک میں شریف ۔ مودی ملاقات کا امکان نہیں

نیویارک میں شریف ۔ مودی ملاقات کا امکان نہیں

اسلام آباد۔ 27 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج کہا کہ اب تک وزرائے اعظم ہند و پاک کی نیویارک میں آئندہ ماہ اقوام متحدہ اجلاس کے دوران علیحدہ طور پر ملاقات کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے تاہم توثیق کی کہ پاکستانی رینجرس اور ہندوستانی بی ایس ایف کے سربراہوں کی ملاقات آئندہ ماہ نئی دہلی میں ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT