Wednesday , June 28 2017
Home / ہندوستان / نیٹ 2017ء نتائج کا 20 جون کو اعلان ، عدالت میں بیان

نیٹ 2017ء نتائج کا 20 جون کو اعلان ، عدالت میں بیان

احمدآباد۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) سی بی ایس ای نے گجرات ہائیکورٹ کے اجلاس پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ نیٹ 2017ء کے نتائج کا 20 جون کو اعلان کیا جاسکتا ہے۔ قبل ازیں نیٹ کے سوالات کے پرچہ میں انگریزی اور دیگر زبانوں کے پرچوں میں اختلاف پر عوام ، عدالت سے رجوع ہوئے تھے اور نتائج کو رکوادیا گیا تھا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT