Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / نیپال اور مصر میں بس حادثات 42 افراد ہلاک

نیپال اور مصر میں بس حادثات 42 افراد ہلاک

کھٹمنڈو۔ 16 اگست (سیاست ڈاٹ کام) نیپال میں مسافروں سے بھری بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 25افراد ہلاک اور 26 زخمی  ہوگئے ، حکام کے مطابق راحت اور بچاؤ کاری جاری ہے تاہم بارش کے باعث پریشانی کا سامنا ہے ،دوسری جانب مصر میں 2بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 17افراد ہلاک ہوگئے۔ 16 زخمی ہوئے جن میں سے تین شدید زخمی ہیں جو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔واضح رہے مصر میں سڑک حادثے بہت عام سی بات ہیں۔

TOPPOPULARRECENT