Saturday , August 19 2017
Home / دنیا / نیپال میں زلزلہ کے دو جھٹکے

نیپال میں زلزلہ کے دو جھٹکے

کٹھمنڈو۔ 27 اگست (سیاست ڈاٹ کام) زلزلہ کے دو معمولی شدت کے جھٹکے آج نیپال میں محسوس کئے گئے جن کی پیمائش 4.1 اور 4.2 کی گئی لیکن کہیں سے بھی کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ پہلا جھٹکہ صبح لگ بھگ 6 بجے ریکارڈ کیا گیا۔ ایک اور مابعد جھٹکہ صبح میں ہی محسوس کیا گیا۔25 اپریل کے تباہ کن زلزلہ کے بعد سے 384 مابعد جھٹکے آچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT