Friday , July 28 2017
Home / دنیا / نیپال کے وزیراعظم پراچندا مستعفی

نیپال کے وزیراعظم پراچندا مستعفی

کٹھمنڈو ۔ 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نیپال کے وزیراعظم پشپا کمار دھومل ’’پراچندا‘‘ نے 9 ماہ کی مختصر مدت تک اقتدار پر فائز رہنے کے بعد اپنی پارٹی اور حکمراں حلیف نیپالی کانگریس کے ساتھ طئے شدہ اقتدار میں ساجھیداری کے سمجھوتہ کا احترام کرتے ہوئے آج اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا۔ 62 سالہ نے ٹیلیویژن پر قوم سے خطاب کے دوران اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا۔ بحیثیت وزیراعظم وہ دوسری مرتبہ اس عہدہ پر فائز تھے۔ 3 اگست 2016ء کو نیپالی کانگریس سے اتحاد کے بعد وہ نیپال کے 39 ویں وزیراعظم منتخب کئے گئے تھے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT