Monday , September 25 2017
Home / شہر کی خبریں / نیپال کے وزیراعظم کا شمس آباد ایرپورٹ پر استقبال

نیپال کے وزیراعظم کا شمس آباد ایرپورٹ پر استقبال

شمس آباد ۔ 25 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد پر نیپال کے وزیراعظم شیر بہادر دیوبا کی آمد پر تلنگانہ حکومت کی جانب سے ریاست کے ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی نے پھول پیش کرتے ہوئے ان کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر چیف سکریٹری ایس پی سنگھ بھی موجود تھے ۔ یہاں سے وہ حیدرآباد کیلئے روانہ ہوگئے ۔ جہاں سے وہ فلک نما پیالیس جائیں گے جہاں گورنر کے ظہرانہ میں شرکت کرینگے ۔۔

TOPPOPULARRECENT