Tuesday , September 26 2017
Home / تجارت / نیچرلے گولڈ فیسٹ پر شاندار ردعمل 375 گاہکوں نے سونا جیتا

نیچرلے گولڈ فیسٹ پر شاندار ردعمل 375 گاہکوں نے سونا جیتا

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : نیچرلے ریفائینڈ سن فلاور آئیل جو سرائی والا ایگر ریفائنریز لمٹیڈ ( ایس اے آر ایل ) کا فلیگ شپ برانڈ ہے ۔ اس نے گذشتہ 4 ہفتوں میں ’ نیچرلے گولڈ فیسٹ ‘ کے 375 ونرس کے ناموں کا اعلان کیا ہے ۔ 97 گاہکوں نے حیدرآباد اور سکندرآباد سے 1 گرام سونا جیتا ہے۔ نیچرلے گولڈ فیسٹ کو تہوار کے سیزن میں آغاز کیا گیا اس کا تلنگانہ اور آندھرا پردیش کی عوام سے شاندار ردعمل موصول ہورہا ہے ۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے مسٹر انجنی کمار گپتا ، ڈائرکٹر ایس اے آر ایل نے کہا نیچرلے گولڈ فیسٹ ہماری کوشش ہے کہ ہمارے گاہکوں کے لیے تہوار کے سیزن کو یادگار بنایا جائے ۔ ہم پر امید ہیں کہ ان ایام میں زیادہ سے زیادہ شرکت ہو اور انہوں نے تمام 375 ونرس کو مبارکباد دی ۔ نیچرلے گولڈ فیسٹ میں شرکت کے لیے نیچرلے ریفائنڈسن فلاور تیل کے 2 پوچس خریدنا ہوگا اور کارڈ کو اسکریچ کر کے منفرد کوڈ کو ایس ایم ایس کر کے سونا جیتنا ہوگا ۔ نومبر تک صرف 1250 سونے کے سکے ہی باقی ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT