Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / نیچرل گولڈ فیسٹ کا بمپر ڈرا ، ونرس میں انعامات تقسیم

نیچرل گولڈ فیسٹ کا بمپر ڈرا ، ونرس میں انعامات تقسیم

حیدرآباد ۔ 24 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : نیچرل ریفائنڈ سن فلاور آئیل نے مسٹر انجنی کمار گپتا ، ڈائرکٹر ایس اے آر ایل ، مسٹر کے ایس راؤ جنرل منیجر ( سیلز اینڈ مارکیٹنگ ) اور مسٹر ٹی بالا سبرامنیم ، برانڈ منیجر ، نیچرل اور معروف شیف سنجے تھما کی موجودگی میں نیچرل گولڈ فیسٹ کے بمپر ڈرا کے ونرس کا اعلان کیا گیا اور ونرس مس ہریتا ، کریم نگر کو بمپر انعام 150 گرام سونا ، مس دیپتی ، حیدرآباد کو 100 گرام سونا ، مسٹر پرسنا کمار ، نیلور کو 75 گرام سونا اور مسٹر جی کوٹیشور راؤ ، وجئے واڑہ کو 50 گرام سونا دیا گیا ہے ۔ اے پی اور تلنگانہ ریاستوں میں تقریبا 2370 کسٹمرس نے نیچرل گولڈ فیسٹ کے تحت سونے کا سکہ جیتا ۔ نیچرل گولڈ فیسٹ کو 18 جولائی 2015 کو شروع کیا گیا اور 18 جنوری 2016 تک توسیع کی گئی تھی ۔ مسٹر انجنی کمار گپتا نے کہا ایس اے آر ایل پر ہم ہمیشہ گاہکوں کی خوشنودی کی خاطر ایسے مواقع ترتیب دیتے ہیں ۔ شیف سنجئے جو نیچرل ریفائینڈ سن فلاور آئیل کے برانڈ ایمبسیڈر ہیں نے کہا کہ نیچرل تیل اچھی صحت کا ذائقہ فراہم کرتا ہے اور چپچپاہٹ سے پاک ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT