Wednesday , September 20 2017
Home / جرائم و حادثات / نیک نام پور میں نعش برآمد

نیک نام پور میں نعش برآمد

حیدرآباد 7 اگسٹ (سیاست نیوز) نارسنگی پولیس نے علاقہ نیک نام پورہ سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق 38 سالہ شخص جو پیشہ سے مزدور تھا۔ جو رام دیو گوڑہ علاقہ میں رہتا تھا۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد بتایا کہ اس شخص کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا۔ پولیس سمجھتی ہے کہ اس نے نیک نام پور تالاب میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ہوگی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT