Saturday , May 27 2017
Home / Top Stories / وائٹ ہاوز: ٹرمپ ‘ اسلام ‘ پر سعودی عربیہ میں تقریر کریں گے

وائٹ ہاوز: ٹرمپ ‘ اسلام ‘ پر سعودی عربیہ میں تقریر کریں گے

واشنگٹن:منگل کے روز وائٹ ہاوز نے کہاکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سعودی عربیہ کے اپنے مجوزہ دورے کے موقع پر اسلامی عقائد پر ایک بڑا خطاب کریں گے۔

نیشنل سکیورٹی اڈوائزر ایچ آر میک ماسٹر نے رپورٹرس سے کہاکہ ’’ ٹرمپ پچاس سے زائد مسلم ممالک کے لیڈرس کے ساتھ ملاقات اور لنچ کریں گے جہاں پر وہ بنیاد پرست نظریات سے مقابلے کے عنوان پر موثر او رراست خطاب کریں گے اور صدر اسلام کی پرامن سونچ سے کافی پر امید بھی ہیں‘‘

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT