Monday , August 21 2017
Home / دنیا / وائیٹ ہاؤس میں کڈس ڈنر کیلئے دو ہندوستانی بچے مدعو

وائیٹ ہاؤس میں کڈس ڈنر کیلئے دو ہندوستانی بچے مدعو

واشنگٹن ۔ 15 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) دو ہندوستانی نژاد امریکی بچوں نے وائیٹ ہاؤس میں منعقد کئے جانے والے خصوصی طور پر بچوں کیلئے ایک ڈنر تقریب میں شرکت کی جو دراصل خاتون اول مشیل اوباما کی ان کوششوں کا نتیجہ ہے جو بچوں میں صحت بخش غذا کی اہمیت کو فروغ دینے کیلئے ہر سال ترتیب دیا جاتا ہے جہاں پر چکن تکہ اور رائتا جیسی ہندوستانی ڈشس نے انڈیانا کے 8 سالہ شکتی رامچندرن اور ٹیکساس کی 10 سالہ پریاپٹیل کو زبردست لطف فراہم کیا جنہیں خصوصی طور پر کڈس ڈنر کیلئے مدعو کیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT