Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / وائی ایس آر کانگریس کے 20 ویں رکن اسمبلی تلگو دیشم میں شامل

وائی ایس آر کانگریس کے 20 ویں رکن اسمبلی تلگو دیشم میں شامل

وجئے واڑہ۔ 16 جون (پی ٹی آئی) وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی این امر ناتھ ریڈی آج حکمراں تلگو دیشم پارٹی میں شامل ہوگئے۔وہ چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو کے آبائی ضلع چتور میں  پلمانیرو اسمبلی حلقہ کی نمائندگی کرتے ہیں۔ یہ دراصل امرناتھ ریڈی کی حقیقی پارٹی میں واپسی ہے کیونکہ اس سے پہلے وہ تین میعاد کیلئے تلگو دیشم رکن اسمبلی رہ چکے ہیں ۔ وہ وائی ایس آر کانگریس سے انحراف کرنے والے 20 ویں رکن اسمبلی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT