Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / واسو دیو دکشیتولو چیرمین اے پی پریس اکیڈیمی کا جائزہ

واسو دیو دکشیتولو چیرمین اے پی پریس اکیڈیمی کا جائزہ

حیدرآباد۔ 13 ڈسمبر (این ایس ایس) سینئر جرنلسٹ واسو دیوا دکشتیتولو نے آج بحیثیت چیرمین پریس اکیڈیمی آف آندھرا پردیش اسٹیٹ عہدہ کا جائزہ حاصل کیا۔ انہوں نے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے مانصاحب ٹینک آفس پر عہدہ کا حلف لیا۔ اس موقع پر مخاطب کرتے ہوئے واسودیوا نے کہا کہ میڈیا میں معیارات اور اخلاقیات کو یقینی بنانے کیلئے کوشش کی جائے گی۔ اکیڈیمی نوجوان جرنلسٹس کیلئے ٹریننگ کلاسیس منعقد کرنے پر توجہ دے گی۔

TOPPOPULARRECENT