Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / واشنگٹن میں حملے کرنے آئی ایس کا انتباہ ‘ ویڈیو کی اجرائی

واشنگٹن میں حملے کرنے آئی ایس کا انتباہ ‘ ویڈیو کی اجرائی

پیرس / قاہرہ 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اسلامک اسٹیٹ نے ایک نئے ویڈیو میں خبردار کیا ہے کہ جو ممالک شام میں فضائی حملوں میں حصہ لے رہے ہیں ان کا بھی حشر فرانس جیسا ہوگا ۔ گروپ نے واشنگٹن میں حملے کرنے کی دھمکی دی ہے ۔ ویڈیو میں ایک شخص یہ کہہ رہا ہے کہ ہم صلیبی حملے کرنے والے ممالک سے یہ کہنا چاہتے ہیں کہ کسی دن ان کا بھی فرانس جیسا ہی حشر ہوگا ۔ جس طرح ہم نے فرانس کے مرکز پیرس میں حملہ کیا ہے اسی طرح ہم امریکہ کے مرکز واشنگٹن میں بھی حملے کرینگے ۔

TOPPOPULARRECENT