Tuesday , September 26 2017
Home / اضلاع کی خبریں / والی بال مقابلوں کا اہتمام

والی بال مقابلوں کا اہتمام

یلاریڈی۔15 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ مستقر پر ضلع سطح کے والی بال مقابلے 17جنوری تک منعقد کئے جارہے ہیں ۔ نائیک یوتھ صدر پرتاپ سنگھاور نہرو یوا کیندرا یلاریڈی بلاک کوآرڈینیٹر ستیش کے متفرق بیانات کے مطابق نہرو یوا کیندرا کے زیر نگرانی نائیک یوتھ فیڈریشن کی جانب سے سوامی ویویکا نندا ‘ سبھاش چندر بوس جینتی کے موقع پر والی بال ٹونمنٹ مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں ۔ پہلے نمبر والی کو 5000 روپئے اور دوسرے مقام پر رہنے والی ٹیم کو 3000روپئے انعام دیا جائے گا ۔ مقابلوں میں حصہ لینے والے افراد 16جنوری تک اپنا نام درج کرواسکتے ہیں ۔ ہر روز صبح 9.00 بجے سے 5.30 بجے تک والی بال میاچس کھیلے جائیں گے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9494558653 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT