Wednesday , August 16 2017
Home / ہندوستان / واٹس اپ پرعصمت ریزی کی ویڈیو کلپ

واٹس اپ پرعصمت ریزی کی ویڈیو کلپ

پیلی بھیت (اترپردیش ۔ 6 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک ماہ قبل لاپتہ شادی شدہ خاتون کی اجتماعی عصمت ریزی کے مناظر (ویڈیو کلپ) کو واٹس اپ پر پوسٹ کردیئے گئے جس کے بعد پولیس نے ایک کیس درج کرلیا ہے ۔ یہ خاتون اپنے 3 ماہ کے بچہ کے ساتھ 23 نومبر کو اپنے والدین کے مکان واقع برہا گاؤں بدایون ضلع سے شوہر کے مکان کیلئے روانہ ہوئی تھی لیکن وہ اپنے منزل مقصود کو نہیںپہنچی ۔ تاہم 5 دن قبل لاپتہ خاتون کے بھائی کے واٹس اپ پر ویڈیو کلپ موصول ہوئی جس میں 5 افراد کو عصمت ریزی کرتے ہوئے بتایا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT