Friday , August 18 2017
Home / ہندوستان / واٹس اپ پرعید کے تعلق سے قابل اعتراض پوسٹ، متھرا میں کشیدگی

واٹس اپ پرعید کے تعلق سے قابل اعتراض پوسٹ، متھرا میں کشیدگی

متھرا ۔ /12 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اقلیتی طبقہ کی عید کے بارے میں سوشیل میڈیا پر قابل اعتراض مسیج پوسٹ کرنے والے ایک شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ متھرا میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب ایک دکاندار مکیش کمار کا واٹس پر بھیجا گیا قابل اعتراض پوسٹ تیزی سے پھیل گیا ۔ اقلیتی فرقہ کے ارکان نے اس شخص کی دوکان بند کرادی اور احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT