Saturday , September 23 2017
Home / Top Stories / واچ: زیر زمین پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے ہوئے دھماکے میں کاریں اور مکانات ہوئے تباہ۔ وائیر ل ہوا ویڈیو

واچ: زیر زمین پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے ہوئے دھماکے میں کاریں اور مکانات ہوئے تباہ۔ وائیر ل ہوا ویڈیو

کیف:یوکرین کی درالحکومت کیف میں پیر کی دوپہر کو ایک ہولنا ک واقعہ پیش آیا جس میں زیر زمین پانی کی لائٹ پوری شدت کے ساتھ پھٹ گئی۔

مذکورہ واقعہ سروائلائنس کیمرے میں قید ہوا ۔اس ویڈیو میںیہ صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ زیر زمین پانی کی پائپ لائن اس قدر شدت سے ساتھ پھٹی کہ وہا ں پر کھڑی کاریں تبا ہ ہوگئے اور پانی کے ساتھ کیچڑ بھی چھ منزل اونچائی تک پھیلاگیا۔

دھماکے کی شدت سے جس کے سبب ایک بڑے کھڈا بن گیا اور وہاں پر کھڑی کاریں تباہ ہوگئے

#ТЕРМІНОВО #SOSТільки що (14:10) в Києві на просп. Голосіївський 27, через дорогу де працюю, прорвало трубу водопостач…

Posted by Alexandr Gusew on Monday, 29 May 2017

Просто удивительно как сегодня никто не пострадал на Голосеевском проспекте. Слава придуркам из киевводоканала!

Posted by Roman Igorevich Petushkov on Monday, 29 May 2017

Top Stories

TOPPOPULARRECENT