Saturday , June 24 2017
Home / Top Stories / واچ: کسانوں نے ٹماٹر کے 70ٹرک سڑک پر کئے خالی

واچ: کسانوں نے ٹماٹر کے 70ٹرک سڑک پر کئے خالی

درگ( چھتیس گڑہ): ہر وقت ٹماٹر کی لاگت سے ایک روپئے فی کیلو گرام کمی کے سبب‘ کسانوں نے 70ٹرکوں میں بھری ٹماٹروں کو سڑک پر خالی کیا۔

یہ واقعہ پیر کے روزچھتیس گڑ میں واقع درگ کے ٹاؤن دھامدہ میں پیش آیا‘ کسانوں کے احتجاج کی وجہہ سے بڑے پیمانے پر ٹریفک میں خلل پیدا ہوا اور مسافرین کومشکلات کابھی سامنا کرنا پڑا۔

بڑے کرنسی نوٹ 500,1000کے نوٹوں کی تنسیخ کے بعد نقدی کی قلت نے کیچن چلانے والوں کو پریشان کردیا وہیں کسانوں کے لئے بھی مشکلات کا باعث بن رہا ہے جس میں اکثریت کا اس موسم میں انحصار ٹماٹر کی پیدوار اور اس کی فروخت پر ہے۔

Heartbroken over price fall, angry farmer dumps truck load of tomatoes

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT