Monday , September 25 2017
Home / Top Stories / واچ: گرما کے موسم نے کنگ کوبرا کو تلنگانہ کے ایک گھر کے فریج میں آرام کرنے پر مجبو رکردییا

واچ: گرما کے موسم نے کنگ کوبرا کو تلنگانہ کے ایک گھر کے فریج میں آرام کرنے پر مجبو رکردییا

سرسلہ:تلنگانہ ریاست کے مختلف حصوں میں گرمی کا پارہ40سے 4ڈگری پہنچ گیا ہے‘ یہ عوام کے لئے کافی مشکل ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ فریج کے اندر بیٹھ کر ٹھنڈک محسوس کریں۔

جب مکان مالک کی لڑکی نے ٹھنڈے پانی کے لئے فریج کا دروازہ کھولا اس نے دیکھا کہ کوئی حرکت کرتے ہوئے چیز فریج میں موجود ہے ۔

وہ اچنبے کے ساتھ جس چیز کو دیکھ رہی تھی دراصل کو ایک زہریلا سانپ تھا۔

جب اس سانپ کو دیکھا تو مدد کے لئے آواز لگائی جس کے بعد سانپ کو فریج سے نکال کر ڈبے میں ڈال دیا او ردور لے گئے۔

TOPPOPULARRECENT