Friday , August 18 2017
Home / سیاسیات / واگھیلا کیساتھ اتحاد کا منصوبہ نہیں ہاردک پٹیل کا بیان

واگھیلا کیساتھ اتحاد کا منصوبہ نہیں ہاردک پٹیل کا بیان

اندور ، 22 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پٹے دار کوٹہ ایجی ٹیشن لیڈر ہاردک پٹیل نے آج کہا کہ اُن کا فوری کوئی منصوبہ نہیں کہ اپنی آبائی ریاست گجرات میں انتخابی سیاست میں کود پڑیں یا کانگریس چھوڑ چکے شنکرسنہ واگھیلا کے ساتھ کوئی اتحاد کرلیں۔ ہاردک نے کہا کہ وہ اپنی کمیونٹی اور زرعی شعبہ سے متعلق مسائل اٹھانے پر توجہ مرکوز رکھیں گے اور مناسب وقت پر چناؤ لڑنے کا فیصلہ کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT