Sunday , August 20 2017
Home / ہندوستان / وجئے مالیا پر ایک اور سی بی آئی کیس

وجئے مالیا پر ایک اور سی بی آئی کیس

نئی دہلی ، 13 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی نے پریشانیوں میں گھرے شراب کے بڑے تاجر وجئے مالیا پر اسٹیٹ بینک آف انڈیا سے لئے گئے 1,600 کروڑ روپئے قرض کی بازادائیگی میں مبینہ بے قاعدگیوں پر ایک تازہ کیس درج رجسٹر کیا ہے۔ 17 بینکوں کے ایس بی آئی زیرقیادتکنسورشیم نے کنگ فشر ایرلائنز کو قرضے دیئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT