Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / وجئے مالیا کی سزا کا اعلان ملتوی

وجئے مالیا کی سزا کا اعلان ملتوی

حیدرآباد ۔6جون ( پی ٹی آئی ) جی ایم آر حیدرآباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی طرف سے مفرور صنعت کار وجئے مالیا کے خلاف چیک باؤنس کے دو مقدمات میں جرم کے مرتکب پائے جانے والے متنازعہ صنعت کار کی سزاء کے اعلان کو ایک مقامی عدالت نے5جولائی تک ملتوی کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT