Sunday , October 22 2017
Home / ہندوستان / وجئے مالیا کے قرضوں کی تفصیلات کے افشاء سے انکار

وجئے مالیا کے قرضوں کی تفصیلات کے افشاء سے انکار

ممبئی ۔11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اسٹیٹ بین آف انڈیا نے قانون حق معلومات کے تحت ایک سوال کے جواب میں وجئے مالیا اور ان کی خسارہ سے دوچار کنگ فشر ایرلائنز کو دیئے گئے قرضوں کی تفصیلات کے افشاء سے معذرت ظاہر کی ہے اور یہ عذر پیش کیا کہ یہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت اور تحقیقاتی ادارہ کی جانب سے زیر تحقیقات ہے تاہم غیر مصدقہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ شراب کے تاجر وجئے مالیا اور کنگ فشر ایرلائنز مختلف بینکوں کو 9,000 کروڑ روپئے کے مقروض ہیں۔

TOPPOPULARRECENT