Tuesday , August 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / ورلڈ بلیرڈس چمپین شپ

ورلڈ بلیرڈس چمپین شپ

حیدرآباد۔ 20 ستمبر (راست) ورلڈ بلیرڈس چمپین شپ میں حیدرآبادی کھلاڑی آکانکشا سنگھ ہندوستان کی نمائندگی کریں گی۔ انٹرنیشنل بلیرڈس اینڈ اسنوکر فیڈریشن کے زیراہتمام یہ چمپین شپ 20 تا 27 ستمبر اڈیلیڈ، آسٹریلیا میں منعقد ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT